محتاج الیہا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ (عورت) جس کا کوئی دست نگر ہو، وہ عورت جس کا کوئی طلب گار ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ (عورت) جس کا کوئی دست نگر ہو، وہ عورت جس کا کوئی طلب گار ہو۔